وزیراعظم شہباز شریف سے استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبد العلیم خان اور وزیر مملکت عون چوہدری کی ملاقات

اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے استحکام پاکستان پارٹی کے صدر اور وفاقی وزیر مواصلات عبد العلیم خان اور وزیر مملکت برائے سمندر پار مقیم پاکستانیز عون چوہدری نے ملاقات کی اور مجوزہ 27ویں آئینی ترمیم پر مزید پڑھیں