وزیراعظم شہباز شریف سے چینی سفیر جیانگ زیڈونگ کی ملاقات، پاک چین اسٹریٹجک شراکت داری مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں تعینات چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ نے ملاقات کی جس میں پاک چین تعلقات، دوطرفہ تعاون اور علاقائی و عالمی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا وزیراعظم نے اس مزید پڑھیں