وزیراعظم شہباز شریف نے سابق وزیراعظم بنگلہ دیش بیگم خالدہ ضیاء کے انتقال پر بنگلہ دیش ہائی کمیشن میں تعزیت کی

اسلام آباد (سٹا ف رپورٹر) وزیر اعظم محمد شہباز شریف پیر کو بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم اور بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کی چیئرپرسن بیگم خالدہ ضیاء کے انتقال پر اظہار تعزیت کیلئے بنگلہ دیش کے ہائی کمیشن گئے مزید پڑھیں