وزیراعظم شہباز شریف کاوزیر مملکت چوہدری ارمغان سبحانی اور رکن پنجاب بار کونسل چوہدری رضا سبحانی کی والدہ کے انتقال پراظہار افسوس

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وزیر مملکت چوہدری ارمغان سبحانی اور رکن پنجاب بار کونسل چوہدری رضا سبحانی کی والدہ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اتوار کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا مزید پڑھیں