وزیراعظم شہباز شریف کا “اپنا گھر سکیم” کا اجرا، ایک کروڑ تک آسان قرضے فراہم

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر) وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعظم اپنا گھر سکیم کا باضابطہ اجرا کرتے ہوئے قرض کے لیے اہل افراد کے درمیان بینک چیک تقسیم کر دیئے، ’وزیراعظم اپنا گھر سکیم‘ کے تحت ایک کروڑ روپے تک قرض آسان مزید پڑھیں