وزیراعظم شہباز شریف کا خاران میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر خراج تحسین

لاہور (بیورو رپورٹ )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان کے ضلع خاران میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سیکیورٹی اداروں،فورسز اور بلوچستان پولیس کو خراج تحسین پیش کیا ہے اتوار کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری مزید پڑھیں