وزیراعظم شہباز شریف کا ہنگامی صورتحال سے نکلتے ہی اعلی سطحی اجلاس بلانے کا فیصلہ، موسمیاتی تبدیلی اور مون سون کے اثرات سے بروقت نمٹنے کیلئے موثر پالیسی تیار کی جائے گی

لاہور( سٹاف رپورٹر)وزیر اعظم محمد شہباز شریف کے احکامات پر موسمیاتی تبدیلی اور مون سون کے اثرات سے بروقت نمٹنے کے لیے موثر پالیسی تیار کی جائے گی ،ہنگامی صورتحال سے نکلتے ہی وزیر اعظم نے اعلی سطحی اجلاس بلانے مزید پڑھیں