وزیراعظم شہباز شریف کا 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری میں اتحادی جماعتوں کے تعاون پر شکریہ ادا، ملکی ترقی و خوشحالی کے لیے مشترکہ کوششوں پر زور

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف نے حکومتی اور اتحادی جماعتوں کے سینیٹرز کے اعزاز میں عشائیہ میں27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے عمل میں اتحادی جماعتوں کے تعاون کا شکریہ ادا کیا وزیر اعظم شہبازشریف کا مزید پڑھیں