وزیراعظم شہباز شریف کی صدر آصف زرداری کو امریکا ایران مذاکرات پر بریفنگ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وزیراعظم شہبازشریف نے صدر مملکت آصف زرداری سے ملاقات کی اور امریکا ایران مذاکرات کے تمام پہلوؤں پر اعتماد میں لیا شہبازشریف نے صدر مملکت آصف زرداری سے ایوان صدر میں ملاقات کی جس میں مذاکرات کے مزید پڑھیں