وزیراعظم شہباز شریف کی مدینہ منورہ میں حاضری، روضہ رسولؐ پر عالمی امن کیلئے دعائیں

مدینہ منورہ (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے روضہ رسولؐ پر حاضری دی اور دنیا بھر میں امن و استحکام کے لیے دعائیں کیں، وزیراعظم دفتر کے مطابق وزیرِاعظم محمد شہباز شریف جدہ سے مدینہ منورہ پہنچے، گورنر مدینہ شہزادہ مزید پڑھیں