وزیراعظم کا بیجنگ سے سیلابی صورتحال پر چیئرمین این ڈی ایم اے سے ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بیجنگ سے چیئرمین این ڈی ایم اے سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔چیئرمین این ڈی ایم اے نے وزیراعظم کو پاکستان میں سیلابی صورتحال کے حوالے سے آگاہ کیا اور امدادی کاروائیوں پر مزید پڑھیں