وزیراعظم کا بیجنگ میں آنژن ہسپتال کا دورہ، بہترین خدمات کی فراہمی پر انتظامیہ کی تعریف

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آنژن ہسپتال (ANZHEN HOSPITAL) کا دورہ کیا اور ہسپتال میں دستیاب سہولیات کا معائنہ کیا۔وزیراعظم نے ہسپتال میں مؤثر نظام، جدید ٹیکنالوجی اور بہترین خدمات کی فراہمی پر ہسپتال کی انتظامیہ مزید پڑھیں