وزیراعظم یوتھ پروگرام اور ایمپاور اسپورٹس اکیڈمی کے درمیان لیٹر آف انٹینٹ پر دستخط

اسلام آباد(سٹااف رپورٹر)وزیراعظم یوتھ پروگرام کے زیرِ اہتمام پاکستان میں خواتین کھیلوں کے فروغ اور اولمپکس کی تیاری کے لیے ایک تاریخی اقدام کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی زیرصدارت وزیراعظم مزید پڑھیں