وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا احساس شجر مہم کا آغاز، ایک دن میں 10 لاکھ پودے لگانے کا ہدف

پشاور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے خیبرپختونخوا ہاؤس میں پودا لگا کر احساس شجر مہم کا باضابطہ اجراء کیا، سہیل آفریدی نے کہا یومِ پاکستان اور عید کے موقع پر تاریخی اور ریکارڈ شجرکاری مہم شروع کی گئی مزید پڑھیں