وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے لاہور دورے کے دوران وفد کے ساتھ بدسلوکی پر کے پی اسمبلی کے اسپیکر نے پنجاب اسمبلی میں احتجاج ریکارڈ کرا دیا

لاہور(بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے دورہ لاہور پر سپیکر کے پی اسمبلی نے سپیکر پنجاب اسمبلی کو خط لکھ دیا خط کے ذریعے خیبر پختونخوا اسمبلی کے وفد کے ساتھ پنجاب اسمبلی میں بدسلوکی پر سپیکر نے احتجاج ریکارڈ مزید پڑھیں