وزیراعلیٰ سہیل آفریدی ناراض پی ٹی آئی ارکان کو منانے کے لیے متحرک، عبدالغنی آفریدی سے ملاقات

پشاور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اپنی جماعت کے ناراض ایم پی ایز کو منانے کے لیے متحرک ہوگئے، ذرائع کا بتانا ہے کہ سہیل آفریدی رات گئے ایم پی اے عبدالغنی آفریدی کی رہائش گاہ پہنچے جہاں انہوں مزید پڑھیں