وزیراعلیٰ پنجاب کا الحمرا آرٹس کونسل کے مسیحی ملازمین کے لیے ایک تنخواہ کے برابر کرسمس بونس کا اعلان

لاہور(بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے الحمرا آرٹس کونسل کے مسیحی ملازمین کو ایک تنخواہ کے برابر بونس دینے کا اعلان کر دیا گیا الحمرا آرٹس کونسل لاہور میں کرسمس کی مناسبت سے خصوصی تقریب کا مزید پڑھیں