وزیر اعظم شہباز شریف نے مختلف حکومتی اداروں میں پبلک اور پرائیویٹ شعبوں سے اہم تعیناتیوں کی منظوری دے دی۔

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر ) وزیر اعظم شہباز شریف نے مختلف حکومتی اداروں میں پبلک اور پرائیویٹ شعبوں سے اہم تعیناتیوں کی منظوری دے دی وزیر اعظم نے کموڈور ریٹائرڈ محمد جواد اختر وزارت بحری امور میں ٹیکنیکل ایڈوائزر تعینات مزید پڑھیں