وزیر اعظم کا برآمد کنندگان کے لیے بڑے معاشی پیکیج کا اعلان، ایکسپورٹ ری فنانسنگ 4.5 فیصد، بجلی ٹیرف اور ویلنگ چارجز میں نمایاں کمی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر ) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے برآمد کنندگان کیلئے ایکسپورٹ ری فنانسنگ کی شرح 7.5 فیصد سے کم کرکے 4.5 فیصد کرنے ، بجلی کے ٹیرف میں چار روپے چار پیسے مزید کمی، ویلنگ چارجز مزید پڑھیں