وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت امن امان سے متعلق غیر معمولی اجلاس ، پنجاب کو اسلحہ سے پاک کرنے کیلئے اہم ترین فیصلے

لاہور(سٹاف رپورٹر)وزیر اعلی مریم نواز کی زیر صدارت امن امان سے متعلق مسلسل چوتھا غیر معمولی اجلاس منعقد ہوا ،جس میں پنجاب کو اسلحہ سے پاک کرنے کے لئے اہم ترین فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں ڈرون پولیسنگ،مربوط سکیورٹی اور مزید پڑھیں