وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی خیبر پختونخوا میں دہشتگردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی پر تعریف

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے خیبر پختونخوا میں دہشتگردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔ بنوں اور باڑہ میں 13 خارجی دہشتگردوں کے خاتمے کو سیکیورٹی فورسز کی مزید پڑھیں