وزیر مملکت ڈاکٹر وجیہہ قمر کا نمل یونیورسٹی کا دورہ، معیاری تعلیم اور لسانی تربیت کے فروغ پر زور

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیر مملکت برائے وفاقی تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت ڈاکٹر وجیہہ قمر نے منگل کو نمل کا دورہ کیا جہاں ریکٹر میجر جنرل (ر)شاہد محمود کیانی اور ڈائریکٹر جنرل بریگیڈیئر محمد رفیق خان نے معزز مہمان کا استقبال مزید پڑھیں