وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ بلال یاسین کا گورنمنٹ گرلز ماڈل سکول گہو شالہ میں قائم ریلیف کیمپ کا دورہ

لاہور(سٹاف رپورٹر)وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ پنجاب بلال یاسین نے گورنمنٹ گرلز ماڈل سکول گہو شالہ میں قائم ریلیف کیمپ کا دورہ کیا اور وہاں سیلاب متاثرین کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر مزید پڑھیں