وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کیلئے امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی کل (منگل کو) آخری تاریخ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے لئے امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی کل (منگل کو) آخری تاریخ ہے، پولنگ 15 فروری کو ہو گی ۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نظرثانی مزید پڑھیں