وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ وثقافت اورنگزیب خان کھچی نے نیشنل پریس کلب کے نئے منتخب عہدیداران کو مبارکباد

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ وثقافت اورنگزیب خان کھچی نے نیشنل پریس کلب کے نئے منتخب عہدیداران اظہر جتوئی کو صدر، نیئر علی کو سیکریٹری، وقار عباسی کو سیکریٹری خزانہ منتخب ہونے پر مبارکباد دی، انہوں نے دیگر مزید پڑھیں