وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے غیر قانونی امیگریشن اور انسانی سمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کے احکامات دے دیے

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے افسران کو غیر قانونی امیگریشن میں ملوث مافیا کے خلاف بلاامتیاز سخت کارروائی جاری رکھنے، پیشہ ور بھکاری مافیا اور پشت پناہی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم دے مزید پڑھیں