وفاقی وزیر سمندر پار پاکستانیز و ترقی انسانی وسائل چوہدری سالک حسین سے چینی کمپنی یونی انٹرنیشنل کے وفد سے ملاقات

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وفاقی وزیر سمندر پار پاکستانیز و ترقی انسانی وسائل چوہدری سالک حسین سے چینی کمپنی یونی انٹرنیشنل کے وفد نے ملاقات کی، ملاقات میں پاکستانی لیبر کو ہنر کی فراہمی سے متعلق مختلف تجاویز پر تبادلہ خیال کیا مزید پڑھیں