وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری اور وزیر مملکت طلال چوہدری کا جی سکس کا دورہ، مرکزی امام بارگاہ اثناء عشری میں انتظامات کا جائزہ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کے ہمراہ جی سکس کا دورہ کیااور مرکزی امام بارگاہ اثناء عشری میں انتظامات کا جائزہ لیا ۔ یہاں جاری پریس مزید پڑھیں