ٹریفک حادثہ،گل احمد انرجی کے چیئرمین کی بیوی کو جوڈیشل ریمانڈ پر بھجوا دیا گیا

گل احمد انرجی لمیٹڈ کے چیئرمین دانش اقبال کی بیوی نے افراد کو کچل دیا

کراچی۔ گل احمد انرجی لمیٹڈ کے چیئرمین دانش اقبال کی بیوی نے کراچی کے علاقے کار ساز روڈ پر6 افراد کو کچل دیا ۔ دو افراد جاں بحق ہوگئے ،پولیس نے ملزمہ کو حراست میں لیکر مقدمہ درج کرلیا پولیس مزید پڑھیں