گندم اور سی این جی بحران سے عوام سڑکوں پر آ سکتے ہیں. گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی

پشاور(بیورو رپورٹ ) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ایک طرف ہماری گندم شارٹ ہے، اوپر سے سی این جی بھی بند کر دی گئی، لوگ سڑکوں پر آ سکتے ہیں اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں