گورنر خیبرپختونخوا سے بلائنڈ کرکٹ کھلاڑیوں اور مسلم لیگ ق کے صوبائی صدر کی ملاقات، کھیل، امن و امان اور عوامی مسائل پر تبادلہ خیال

پشاور (بیورو رپورٹ)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے منگل کو بلائنڈ کرکٹ کلب پشاور کے وفد نے ملاقات کی، جس کی قیادت صدر حبیب اللہ خٹک کر رہے تھے۔ ملاقات میں پشاور میں بلائنڈ کرکٹ کے فروغ، میچز کے انعقاد مزید پڑھیں