ہالی ووڈ اسٹار ٹام کروز جذباتی، گورنرز ایوارڈز میں اعزازی آسکر حاصل کرنے پر اسٹینڈنگ اوشنز سے نوازا گیا

ممبئی(ویب ڈیسک) ہالی ووڈ کے معروف اداکار ٹام کروز گورنرز ایوارڈز میں اعزازی آسکر ملنے پر جذباتی ہوگئے 63 سالہ ٹام کروز نے کیلیفورنیا میں منعقدہ اس شاندار تقریب کے دوران اسٹیج پر آ کر اپنے خیالات کا اظہار کیا، مزید پڑھیں