ہماری افواج کا حوصلہ اور عزم کسی سے کم نہیں ہم شانہ بشانہ کھڑے ہیں!” محمد حنیف عباسی

اسلام آباد (نیوز رپورٹر )وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے وزارت ریلوے میں کاروباری کمیونٹی کے اراکین کے ساتھ ایک جذباتی اور اہم ملاقات کی، جس میں پاکستان کی مسلح افواج کی بے مثال قربانیوں اور عزم کو خراج تحسین مزید پڑھیں