ہم کمزور نہیں بلکہ ایک قابلِ احترام قوم ہیں، جو آنے والی نسلوں کے لیے موسمیاتی تبدیلی کو اولین ترجیح دیتی ہے۔وزیر موسمیات مصدق ملک

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق مسعود ملک نے آج ایک پریس کانفرنس میں پاکستان کی موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے اہم نکات پر روشنی ڈالی اور عالمی سطح پر سبز مالیات اور کاربن کریڈٹس کے مزید پڑھیں