یومِ پاکستان سادگی سے منایا گیا، ملک بھر میں توپوں کی سلامی، دعائیں اور تقاریب کا انعقاد

لاہور (بیورو رپورٹ) 23 مارچ وطن سے تجدید عہد کا دن ہے، ملک بھر میں یوم پاکستان آج ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے، دن کے آغاز پر وفاقی دارالحکومت میں 31، صوبائی دارالحکومتوں میں 21 توپوں مزید پڑھیں