یونیسیف، اسلامک ریلیف اور وزارت مذہبی امور کے اشتراک سے بچوں کے تحفظ پر بین المذاہب سیمینار

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)بچوں کا تحفظ مذہبی رہنمائی ، سماجی رویوں میں مثبت تبدیلی سے ممکن ہے ۔ یہ بات وفاقی سیکرٹری مذہبی امور ڈاکٹر سید عطا الرحمن نے وزارتِ مذہبی امور ، یونیسیف کے اشتراک سے اسلامک ریلیف پاکستان مزید پڑھیں