رفعت مختار راجہ کو آئی جی موٹروے پولیس تعینات ہونے پر معززین علاقہ کی طرف سے پھولوں کے گلدستے پیش

لاہور (کرائم رپورٹر) ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کا چارج سنبھالنے پر اسلام آباد کے معززین علاقہ کی طرف سے پھولوں کے گلدستے پیش کئے گئے۔اسلام آبادکے کاروباری اور سرکاری افسران نے رفعت مختار راجہ کو آئی جی موٹروے پولیس مزید پڑھیں