سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ سونا 4 ہزار 400 روپے مہنگا ہو کر 4 لاکھ 83 ہزار 962 روپے تک پہنچ گیا

کراچی(بیورو رپورٹ ) عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں گزشتہ کئی روز سے کمی کے بعد آج پھر بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ، آل صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت مزید پڑھیں