سپریم کورٹ نے ٹیپو ٹرکان والا قتل کیس میں خرم اعجاز کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کرنے کا فیصلہ برقرار رکھا، احسن شاہ کی بریت کی اپیل مسترد

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر ) ٹیپو ٹرکاں والا قتل کیس میں مرکزی مجرم خرم اعجاز کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کرنے کا فیصلہ برقرار ، سپریم کورٹ نے مجرم خرم اعجاز سے دہشت گردی کی تمام دفعات ختم مزید پڑھیں