سی ٹی او اسلام آباد محمد سرفراز ورک کا ناکہ فارن آفس اور پولیس خدمت مراکز کا دورہ، ٹریفک مینجمنٹ اور شہری سہولیات میں بہتری کے اقدامات کا جائزہ

اسلام آباد (کرائم رپورٹر) چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد محمد سرفراز وِرک کا ناکہ فارن آفس اور مختلف پولیس خدمت مراکز کا دورہ، سی ٹی او اسلام آباد نے ٹریفک کی روانی و سکیورٹی انتظامات اور شہریوں کو دی جانے مزید پڑھیں