سی پی او راولپنڈی سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر سال نو کے موقع پر شہریوں کے تحفظ کے لیے مکمل سکیورٹی انتظامات، ہوائی فائرنگ اور ون ویلنگ کی روک تھام

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کے سال نو کی آمد پر شہریوں کے تحفظ، ہوائی فائرنگ، آتش بازی اور ون ویلنگ کی روک تھام کے لیے موثر سکیورٹی انتظامات، ایس ایس پی مزید پڑھیں