شرجیل میمن کا ذوالفقار علی بھٹو کو 47ویں برسی پر خراجِ عقیدت، مشن جاری رکھنے کے عزم کا اظہار

کراچی(بیورو رپورٹ) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو ایک عہد، ایک نظریہ اور عوامی حقوق کی جدوجہد کا استعارہ تھے، ان کا وژن پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کی بنیاد بنتا مزید پڑھیں