وزارتوں کی کارکردگی کی رپورٹ کا مقصد خود احتسابی کے نظام کو مضبوط بنانا اور وزراء کو اپنی ذمہ داریوں کا پابند بنانا ہے . وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نےکہا ہے کہ حکومت تمام وزارتوں کی کارکردگی کے ذریعے گورننس کے ماڈل کو بہتر سے بہتر کرنا چاہتی ہے۔ وزارت پارلیمانی امور کی ایک سالہ کارکردگی کی رپورٹ مزید پڑھیں