وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا یومِ قائد اور کرسمس کی خوشیوں پر پیغام، اقلیتوں کو یکساں مواقع کی یقین دہانی

لاہور(بیورو رپورٹ) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے پوری قوم کو قائداعظم محمد علی جناح کے یومِ ولادت کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ قائداعظم کی ولولہ انگیز قیادت اور سیاسی بصیرت کی بدولت ہمیں پاکستان جیسی مزید پڑھیں