وزیر اعظم کا ٹی ٹونٹی میں آسٹریلیا کے خلاف فتح پر قومی ٹیم کو خراجِ تحسین

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )و زیر اعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کے پہلے میچ میں فتح پر پاکستانی کرکٹ ٹیم کی شاندار کارکردگی کو سراہتے ہوئے کرکٹ شائقین کو مبارکباد دی ہے، مزید پڑھیں