وزیر اعلی بدلنے سے دہشتگردی کے خلاف آپریشن نہیں رکے گا،دہشتگر داور دہشتگردی جہاں کہیں بھی ہوگی اسکے خلاف آپریشن ہوگا،طلال چوہدری

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر )وزیر مملکت داخلہ و اینٹی نارکوٹکس سینیٹرطلال چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت جو کچھ کررہی ہے اسٹیبلشمنٹ اس کے ساتھ کھڑی ہے، پاکستان کا تحفظ ریڈ لائن ہے، وزیر اعلی بدلنے سے دہشتگردی کے خلاف مزید پڑھیں