وزیر اعلی پنجاب نے تھیٹرز کھلوانے سے صاف انکار کردیا

لاہور(سی این پی) وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ تھیٹرز میں فحاشی اور فحش رقص برداشت نہیں کیا جائے گا۔اسٹیج اداکار طاہر انجم نے سی ایم پنجاب سے ملاقات کی۔ انہوں نے تھیٹرز کھلوانے کی بھرپور کوشش کی مزید پڑھیں