وزیراعظم شہباز شریف سے ایرانی سفیر کی ملاقات، خطے کی صورتحال اور امن کوششوں پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وزیراعظم شہباز شریف سے اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے ملاقات کی، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان کے مطابق ملاقات میں خطے کی موجودہ صورتحال اور امن کی کوششوں مزید پڑھیں