وزیراعظم شہباز شریف نےوفاقی دارالحکومت کے شہریوں کو آسان ، شفاف اور تیز ترین خدمات کی فراہمی کے لئے پاکستان آسان خدمت مرکز کا افتتاح کیا

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف نےوفاقی دارالحکومت کے شہریوں کو آسان ، شفاف اور تیز ترین خدمات کی فراہمی کے لئے پاکستان آسان خدمت مرکز کا افتتاح کردیا، جمعرات کو افتتاحی تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا مزید پڑھیں