وزیراعظم شہباز شریف کا ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے رابطہ، عید و نوروز کی مبارکباد اور خطے میں امن پر زور

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وزیراعظم نے ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے رابطہ کیا، انہیں اور عوام کو عیدالفطر، نوروز کی مبارکباد دی، شہباز شریف نے ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ٹیلی فون پر گفتگو کی، ایرانی صدر مزید پڑھیں